شاہی ٹکڑے

قسم کلام: اسم جمع

معنی

١ - ڈبل روٹی کے ٹکڑے جو گھی میں تل کر دودھ میں بھگوئے جاتے ہیں، اس کے بعد چینی (شکر) کا شیرہ بنا کر (جس میں زعفران یا رنگ بھی ملایا جاتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم جمع ١ - ڈبل روٹی کے ٹکڑے جو گھی میں تل کر دودھ میں بھگوئے جاتے ہیں، اس کے بعد چینی (شکر) کا شیرہ بنا کر (جس میں زعفران یا رنگ بھی ملایا جاتا ہے)۔